Proposal Form

Welcome to the online relationship center, hope you are well. It is an online necessity relationship platform. On which you get new updates related to the need relationship on a daily basis. If you are interested in marriage and want to get married for the first, second or third time, you can send your request for marriage here.

You can send your request for marriage sitting at home from any area of ​​Pakistan. You are requested to send your application to your nearest relation so as not to waste your time. And you can be contacted in a timely manner.

If you are really interested in this relationship, fill the form below and send your request for marriage. After sending the application you have to wait a little bit. As soon as your application is received. You will be contacted. Thank you very much

آن لائن رشتہ سنٹر میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہونگے۔ یہ ایک آن لائن ضرورت رشتہ کا پلیٹ فارم ہے ۔ جس پر آپ کو روزانہ کی بنیاد پر ضرورت رشتہ سے متعلق نئی سے نئی اپڈیٹ ملتی ہے ۔ اگر آپ ضرورت رشتہ سے متعلق انٹرسٹڈ ہیں اور آپ پہلی ،دوسری یا تیسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آکر آپ ضرورت رشتہ کیلئے اپنی ریکوسٹ بھیج سکتے ہیں۔

آپ پاکستان کے کسی بھی ایریا سے گھر بیٹھ کر شادی کیلئے اپنی ریکوئسٹ بھیج سکتے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ جو آپ کے قریب ترین رشتہ ہو اس پر اپنی درخواست بھیجیں تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔ اور آپ کے ساتھ بروقت رابطہ کیا جا سکے۔

اگر آپ اس رشتہ کیلئے واقعی انٹرسٹڈ ہیں تو نیچے دیا گیا فارم پر کریں اور شادی کیلئے اپنی درخواست بھیج دیں ۔ درخواست بھیجنے کے بعد آپ کو تھوڑا سا انتظار کرنا پڑتا ہے ۔ جیسے ہی آپ کی درخواست موصول ہوتی ہے ۔ آپ کے ساتھ رابطہ کر لیا جائے گا۔بہت شکریہ

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
نام
آپ کیا کرنا چاہتے ہیں