سامعہ حجاب اغوا کیس کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح ہو گئی ہے، تاہم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزم کی ضمانت کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، ملزم حسن زاہد کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستوں پر آج سماعت ہونا تھی مگر […]
سامعہ حجاب اغوا کیس کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کردیا Read More »

